کوئٹہ میں بم پھٹ گیا،1پولیس اہلکارشہید،3شدیدزخمی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں سریاب روڈپردھماکے میں ایک پولیس اہلکارشہید جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بم ملنے کی اطلاع پربم ڈسپوزل سکواڈنے ریلوے پھاٹک سریاب روڈپربم تلاش کرلیاجس کوناکارہ بنایاجارہاتھاکہ بم پھٹ گیاجس سے ایک پولیس اہلکارشہید جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ۔علاقے کوفورسزنے گھیرے میں لے لیاہے ۔











































