بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

دہشت گردوں نے پی ایس ایل فائنل کورکوانےکےلیےحملہ کیا،گورنرسندھ

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنرسندھ محمدزبیرنےکہاہےکہ دہشت گرد پاکستان کی ترقی کے پیچھے پڑےہوئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے محمدزبیرنے کہاکہ گزشتہ سالپی ایس ایل فائنل دبئی میں کروانے کےبعد پلان تھاکہ اگلے فائنل لاہور میں کروایا جائے گا۔ انھوں نے کہاکہ ہمارا پروگرام تھا کہ پی ایس ایل تھری

کے کچھ میچز کراچی میں بھی کروائے جائیں۔انہوں نے کہاکہ لاہور دھماکہ پی ایس ایل فائنل کورکوانے کےلیے کیاگیاہے۔ انہوں نےکہاکہ دہشت گرد پاکستان کی معاشی ترقی کے پیچھے پڑے ہوئےہیں۔ اس صورتحال میں سرمایہ کاروں کےلیے بھی پریشان کن معاملات ہوجاتے ہیں۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…