ملک بھر میں میڈیکل سٹورز بندہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کاسامنا،مریض تڑپتے رہے
لاہور/کراچی /راولپنڈی /فیصل آباد /گوجرانوالہ/پشاور( این این آئی)پنجاب بھر میں میڈیکل سٹورز بندہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کاسامنا،مریض تڑپتے رہے،ڈرگ ایکٹ 1976میں ترامیم کیخلاف فارما سیوٹیکل مینو فیکچررز ، کیمسٹ اور ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن سمیت دیگر تنظیموں نے ہڑتال کر کے مختلف مقامات پر احتجاج کیا ، لاہور میں مختلف تنظیموں کے زیر… Continue 23reading ملک بھر میں میڈیکل سٹورز بندہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کاسامنا،مریض تڑپتے رہے











































