لاہوردھماکہ، خودکش حملہ آور اکیلا نہیں تھا،اس کے ساتھ اور کون لوگ تھے؟حیرت انگیز انکشافات
لاہور(آئی این پی) چیئرنگ کراس دھماکے کی ایف آئی آر میں خودکش حملہ آوار کے اکیلے نہ ہونے انکشاف ‘ تین ساتھیوں سمیت پنجاب اسمبلی کے سامنے پھرتا رہا جو دھماکے سے قبل فرار ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز شام 6بجکر 10منٹ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ تھانہ… Continue 23reading لاہوردھماکہ، خودکش حملہ آور اکیلا نہیں تھا،اس کے ساتھ اور کون لوگ تھے؟حیرت انگیز انکشافات











































