مسلم لیگ (ن) سندھ کے مرکزی رہنماصداقت جتوئی تحریک انصاف میں شامل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) سندھ کے مرکزی رہنما اور2013کے انتخابات میں سندھ کے شہردادوسے ٹکٹ ہولڈرصداقت جتوئی نے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیاہے جس سے مسلم لیگ (ن) کوبڑادھچکالگاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے صداقت جتوئی نے اسلام آبادمیں ملاقات کی ۔اس ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کے دیگررہنمابھی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) سندھ کے مرکزی رہنماصداقت جتوئی تحریک انصاف میں شامل











































