اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) سندھ کے مرکزی رہنماصداقت جتوئی تحریک انصاف میں شامل

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) سندھ کے مرکزی رہنما اور2013کے انتخابات میں سندھ کے شہردادوسے ٹکٹ ہولڈرصداقت جتوئی نے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیاہے جس سے مسلم لیگ (ن) کوبڑادھچکالگاہے ۔تفصیلات کے مطابق

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے صداقت جتوئی نے اسلام آبادمیں ملاقات کی ۔اس ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کے دیگررہنمابھی موجودتھے ۔اس موقع پرصداقت جتوئی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان اورعمران خان کی قیادت پراعتماد کااظہارکیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…