اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل کیلئے مکمل سکیورٹی دینگے، رانا ثناءاللہ

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے مکمل سکیورٹی دینگے۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سکیورٹی الرٹس پی ایس ایل کےحوالے سے نہیں تھا،

لاہور میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے مکمل سیکیورٹی فراہم کریں گے۔ رانا ثناءاللہ نے کہاکہ کہ تمام ادارےملکرسیکیورٹی الرٹ پرکام کرتےہیں،دہشتگردوں کوعزائم میں کامیاب ہونےنہیں دیں گے۔وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ اب تک کی معلومات کےمطابق دھماکاخودکش تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…