جاوید ہاشمی شریف برادران کی ’’بس‘‘میں سوار ہوگئے ،اظہار تشکر
ملتان(آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے میٹروبس کی افتتاحی تقریب میں جاوید ہاشمی کی شرکت پرا ن کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ میں اس تقریب میں شرکت کرنے پر جاوید ہاشمی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔لاہور اور اسلام آبادموٹروے کاجب ہم نے افتتاح کیا تھا تو… Continue 23reading جاوید ہاشمی شریف برادران کی ’’بس‘‘میں سوار ہوگئے ،اظہار تشکر