قانون کی دھجیاں، تحریک انصاف کی رہنماء کا جھگڑا، سپریم کورٹ کا دروازہ توڑ دیا
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور سے پی ٹی آئی کی عظمیٰ کاردار نے شناختی کارڈ طلب کرنے پر پولیس اہلکار سے ہاتھا پائی کرکے عدالت کا دروازہ توڑ دیا۔بدھ کے روز پانامہ کیس کی سماعت کے لئے لاہور سے پی ٹی آئی کی رہنما عظمیٰ کاردار جب سپریم کورٹ پہنچیں تو وہاں پر موجود… Continue 23reading قانون کی دھجیاں، تحریک انصاف کی رہنماء کا جھگڑا، سپریم کورٹ کا دروازہ توڑ دیا