صبح صبح بری خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں نمایاں کمی ہوئی ہے ، 176 ممالک میں شفافیت کے لحاظ سے نو درجے ترقی کے بعد پاکستان 116 ویں نمبر پر آچکا ہے اور اب ایک تہائی بدعنوان ممالک کے فہرست سے بھی اس کا نام نکالا جا چکا ہے… Continue 23reading صبح صبح بری خبر آگئی