پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

اہم ترین سیاسی شخصیت اور سابق گورنرپنجاب کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ،تصدیق کردی گئی

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ، جلد باقاعدہ اعلان کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق غلام مصطفی کھر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے ۔

وہ پی ٹی آئی کی قیادت سے رابطے میں ہیں اور جلد شمولیت کا باقاعدہ اعلان کردیں گے ۔ اس حوالے سے غلام مصطفی کھر نے بھی تصدیق کی ہے کہ وہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں اور معاملات آخری مراحل میں ہیں ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…