بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سروگودھا،

 

کوئٹہ ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مالم جبہ میں 46 ملی میٹر ، دیر36، پٹن34، کالام31، پاراچنار20، بالاکوٹ19، سیدوشریف13، ایبٹ آباد09، لوئر دیر07، چراٹ04، دروش، پشاور03، میرکھانی، چترال02، رسالپور ایک، مظفرآباد08، گڑھی دوپٹہ07، راولاکوٹ04، مری04، کامرہ ایک، کوئٹہ10، استور، سکردو اور چلاس میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ پیر کو ملک میں سب سے کم درجہ حرارت کوئٹہ اور کالام میں منفی02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…