قومی اسمبلی میں ہنگامہ ،تحریک انصاف کےرکن اسمبلی نے ن لیگی وزیرکوتھپڑدے مارا،لاتوں اورمکوں کاآزادانہ استعمال ،ایوان مچھلی بازاربن گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ( ن) اورتحریک انصاف کے اراکین میں ہاتھا پائی ہوگئی۔ ایوان میں وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شہریار آفریدی اور آزادرکن اسمبلی جمشید دستی ایک دوسرے کے گریبان پکڑتے رہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں ہاتھاپائی روکنے کےلئے سپیکرقومی اسمبلی… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ہنگامہ ،تحریک انصاف کےرکن اسمبلی نے ن لیگی وزیرکوتھپڑدے مارا،لاتوں اورمکوں کاآزادانہ استعمال ،ایوان مچھلی بازاربن گیا