و زیر اعظم کو عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کی دعوت کس نے دی؟حکومت نے منفی خبروں کی تردید کردی
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک انگریزی اخبار کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کے ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کے حوالے سے شائع کی گئی خبر کو ٹیبل سٹوری قرار دیتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کی اور کہا ہے کہ و زیر اعظم نواز… Continue 23reading و زیر اعظم کو عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کی دعوت کس نے دی؟حکومت نے منفی خبروں کی تردید کردی