فیصل آباد،پاک فوج کے حاضر سروس کیپٹن کا ڈاکوئوں سے مقابلہ‘ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک‘ دو فرار
فیصل آباد(آن لائن) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے نیو گارڈن ٹائون میں پاک فوج کے حاضر سروس کیپٹن کا ڈاکوئوں سے مقابلہ‘ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک‘ دو فرار‘ کیپٹن بھی زخمی ‘ مرنے والے ڈاکو کی نعش ہسپتال منتقل‘ پولیس نے چھاپے مارنے شروع کر دیئے۔ آن لائن کو بتایا گیا ہے… Continue 23reading فیصل آباد،پاک فوج کے حاضر سروس کیپٹن کا ڈاکوئوں سے مقابلہ‘ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک‘ دو فرار











































