اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

کشیدگی کے ماحول میں بھی پاک افغان بارڈر پر خوشی کے شادیانے،پاکستانی فورسز نے دِل جیت لئے

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

خیبرایجنسی(آئی این پی )خیبر ایجنسی طورخم بارڈر پر پاکستانی سیکورٹی حکام نے جذبہ خیر سگالی کے تحت پھنس گئی نئی نویلی دُلہن کو افغانستان جانے کی اجازت دیدی ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی دنوں کی وجہ سے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر طورخم بارڈر بند کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے افغانستان لے جانے والی بارات میں دلہن بھی پھنس گئی

جس کے رشتہ دار وں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی دُلہن کو بارڈر کی بند ہونے سے لنڈیکوتل گاگرہ میں گزشتہ چار دنوں سے مہمان ہوگئے تھے اور بعد میں پاکستان سیکورٹی فورسز حکام نے جذبہ خیر سگالی کے تحت افغانستان جانے کی اجازت دے دی جس پروہ افغانستان روانہ ہوگئی ،دلہن اور ان کے رشتہ داروں کو اجازت ملنے کے بعد ان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور پاکستانی حکام کا شکریہ بھی ادا کیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…