اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) ایک بار پھردھڑے بندیو ں میں تقسیم

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

شیخوپورہ(آن لائن )مسلم لیگ (ن) ایک بار پھردھڑے بندیو ں میں تقسیم ،ضلع کونسل شیخوپورہ کے اجلاس میں بھی مسلم لیگ (ن) کے (35 ) ممبران ضلع کونسل نے چیئر مین ضلع کونسل کے انتخاب کے بعد بھی حکومتی بینچوں پر بیٹھنے کے بجائے وطن محافظ پارٹی کی ٹکٹ پر منتخب ہو نیوالے ملک احمد خاں اعوان کو اپنا اپوزیشن لیڈر منتخب کر لیا

اور پی ٹی آئی کے ساتھ ملکر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا جس پر ضلعی صدر محمد عارف خاں سندھیلہ نے نو ٹس لیتے ہو ئے ان ارکان ضلع کونسل کے خلاف پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو پارٹی آئین کے مطابق کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…