پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

غیرقانونی طورپرپاکستان آنیوالے گرفتارافغان باشندوں کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

لنڈ ی کو تل (آئی این پی )خیبر ایجنسی طورخم بارڈر پر سیکورٹی فورسز اور پولیٹکل انتظامیہ کے حکام نے سخت سیکورٹی میں پکڑے جانے والے 59افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو طورخم بارڈر پر افغانستان سے انے والے 59 افغان باشندے بغیر ویزہ اور پاسپورٹ لنڈیکوتل طورخم اور دیگر غیر قانونی کے راستوں سے پاکستان داخل ہو رہے تھے

سیکورٹی فورسز نے ان باشندوں کو گرفتار کرکے لنڈیکوتل پولیٹکل انتظامیہ کو حوالے کر دیا اور بعد میں پوچھ گچھ کے بعد پولیٹکل انتظامیہ نے تمام افراد کو طورخم بارڈر پر ڈی پورٹ کر کے افغان سیکورٹی حکام کو حوالے کر دیا، جبکہ دوسرے طرف سیکورٹی فورسزنے طورخم بارڈر چیکنگ کا سلسلہ مزید سخت کر دیا گیا تاکہ غیر قانونی افراد کی امدورفت بند ہو جائے ،اور بارڈر منیجمنٹ مزید مضبوط ہو جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…