چین پاکستان میں بچوں کیلئے کیا تعمیر کرنے جارہا ہے ؟ شاندار اعلان ہو گیا
پشاور (آن لائن)خیبر ایجنسی میں تباہ ہونے والے 68سکولوں کو چین کے تعاون سے دوبارہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ دہشت گردی کے باعث خیبر ایجنسی کے باڑہ ، جمرود ، لنڈی کوتل میں مڈل ، پرائمری ، ہائی ، ہائیر سکولز بری طور پر تباہ ہو ئے تھے جس کے باعث… Continue 23reading چین پاکستان میں بچوں کیلئے کیا تعمیر کرنے جارہا ہے ؟ شاندار اعلان ہو گیا









































