رکن اسمبلی نصرت سحر کیا خطرناک چیز لے کر اسمبلی پہنچ گئیں،انصاف نہ ملنے پر کیا کرنے کی دھمکی دیدی ؟
کراچی(آن لائن)مسلم لیگ فنکشنل کی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر نے امداد پتافی کے اسمبلی و پارٹی رکنیت سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری جان لیں اگر مجھے انصاف نہ ملا تو اسی اسمبلی کے سامنے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دوں گا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading رکن اسمبلی نصرت سحر کیا خطرناک چیز لے کر اسمبلی پہنچ گئیں،انصاف نہ ملنے پر کیا کرنے کی دھمکی دیدی ؟