بڑا سیاسی دھماکہ،جاوید ہاشمی کے پرسنل سیکرٹری نے تصدیق کردی
ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی منگل کو ملتان میٹروبس منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے۔باخبرذرائع کے مطابق اس موقع پران کی وزیراعظم میاں نوازشریف سے بھی ملاقات کا بھی امکان ہے،تاہم افتتاحی تقریب کے موقع پر ان کی طرف سے مسلم لیگ(ن)میں شمولیت کے اعلان کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ،جاوید ہاشمی کے پرسنل سیکرٹری نے تصدیق کردی