بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں صبح صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دیر بالا،چترال اورگردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ترجمان زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز دیرسے 10 کلومیٹر مشرق میں تھا۔زلزلے کے جھٹکے

اس قدر شدید تھے کہ لوگ خوفزدہ ہو کر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے جبکہ ریکٹرسکیل پرزلزلہ کی شدت 3.9ریکارڈکی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…