توہین انگیزمواد کی تشہیر،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمانے سوشل میڈیاکی بندش کی مخالفت کردی
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ایک کتاب ہتک آمیز ہو تو لائبریریاں بند نہیں کی جا سکتیں توہین آمیز مواد کو ہٹانا ہو گا ۔سوشل میڈیاکوبندکرنامسئلے کاحل نہیں ہے ۔ سیاسی جماعتوں کو نظریہ ضرورت کی ضرورت پڑتی ہے۔ عدالت کو قانون کے مطابق فیصلہ… Continue 23reading توہین انگیزمواد کی تشہیر،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمانے سوشل میڈیاکی بندش کی مخالفت کردی











































