کور کمانڈرراولپنڈی حرکت میں،پاک فوج میدان میں آگئی
راولپنڈی(آئی این پی)کور کمانڈرراولپنڈی کے زیر صدارت کانفرنس میں انٹیلی جنس اداروں کو کومبنگ اورٹارگٹڈآپریشن تیز کرنیکی ہدایت کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیاگیا جبکہ راولپنڈی ضلع کے علاقوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیاگیا اور سرچ آپریشن بڑھا دیئے گئے ہیں۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ… Continue 23reading کور کمانڈرراولپنڈی حرکت میں،پاک فوج میدان میں آگئی











































