جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

فورتھ شیڈول 80 اہم شخصیات کی گرفتاری کا فیصلہ

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے فورتھ شیڈول میں شامل 80 افراد کو حراست میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں آئی جی پنجاب، ایڈینشنل آئی جی، سی ٹی ڈی اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فورتھ

شیڈول میں شامل 80 اہم افراد کو حراست میں لیا جائے گا۔ اجلاس میں جرائم پیشہ 112 انتہائی مطلوب افراد کی بھی گرفتاری کی منظوری دے دی گئی ہے جب کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں نام بدل کر کام کرنے والی کالعدم تنظیموں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…