دبئی اور ایران نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا
کراچی(این این آئی)ایران اور دبئی نے پاکستان سے چاول کی خریداری روک دی ہے۔ ایران اور دبئی کی جانب سے اس اقدام کے بعد پاکستان سے چاول کی برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان ہے۔تفصیلات کے مطابق ایران اور دبئی کی جانب سے پاکستان سے چاول کی خریداری روکنے پر پاکستانی چاول کی برآمدات میں… Continue 23reading دبئی اور ایران نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا