جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

’’نیپال میں لاپتہ کرنل کا معاملہ سنگین ہو گیا ‘‘

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)نیپال میں لاپتہ ریٹائرڈ کرنل کے معاملے پر ملک دشمن ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا شبہ،بیٹے نے تھانہ روات میں مقدمہ درج کر وادیا ۔ نیپال میں پاکستانی فوج کےریٹائرڈ کرنل کو

ملازمت بہانے بلا کر لاپتہ کر دیا گیا ان کے بیٹے نے تھانہ روات میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔پولیس نے اغوا دھوکہ دہی کی کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کا کہنا ہے اس معاملے پر نیپالی حکومت سے رابطہ کیا گیا ہے۔نیپالی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے پاکستانی حکومت کے سابق افسر کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔پاکستانی سیکورٹی اداروں نے حبیب ظاہر کی ای میلز کی تحقیات کی ہیں جس کے تحت انہیں مارچ میں سٹارٹ سولوشز نامی ویب سائٹ سے مارک تھامسن نے ای میل کے ذریعے ساڑھے تین ہزار سے ساڑھے آٹھ ہزار ڈالر کی تنخواہ پر نائب صدر اور زونل دائریکٹر کی پیشکش کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…