جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہر میں مشکوک شخص کو روکا گیا ، تلاشی پر کیا خوفناک چیز بر آمد ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں (این این آئی)بڈھ بیر پولیس نے مطلوب مبینہ شدت پسند بنوں میں گرفتار کرکے راکٹ گولے بر آمد کر لئے تفصیلات کے مطابق سپیشل پولیس یونٹ بنو ں کو مخبر کے ذریعے اطلاے ملی کہ حدود تھانہ ہوید کے علاقہ شاہ دیو بحد لوڑہ پُل ایک مشکوک شخص موجود ہے جس پر سپیشل پولیس یونٹ بنوں کی خصوصی ٹیم نے موقع پر روانہ ہو کر نزد لوڑہ پُل ایک مشتبہ

شخص جس کے کندھے میں ایک تھیلا بھی تھا کو موجود پا کر گرفتاری کی کوشش کرنے پر مشکوک شخص نے سپیشل پولیس یونٹ بنوں پر دستی بم پھینکنے کی کوشش کی تاہم سپیشل پولیس یونٹ بنوں کے جوانوں نے قابو میں کر کے گرفتار کیاتھیلا چیک کرنے پر اس میں دو عدد RPG-7راکٹ گولے برآمد کر کے موقع پر بی ڈی ایس کو طلب کر کے ناکارہ بنا دیئے سر سری انٹاروگیشن پر ملزم نے اپنا نام فلک نیاز ولد عبدالغنی سکنہ سلیمان خیل بڈھ بیر پشاور بیان کیا ملزم کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے جس سے اہم انکشافات متوقع ہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…