چارسدہ دھماکہ۔۔کچہری میں اس وقت بھی کتنے خود کش بمبار موجود ہیں؟مقابلہ جاری۔۔ریڈ الرٹ
چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخواہ کے علاقے چارسدہ میں دو دھماکے سنے گئے ہیں جن کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیل کے مطابق چار سدہ میں ضلع کچہر ی کے قریب دو دھماکے ہو گئے جن کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے… Continue 23reading چارسدہ دھماکہ۔۔کچہری میں اس وقت بھی کتنے خود کش بمبار موجود ہیں؟مقابلہ جاری۔۔ریڈ الرٹ











































