پاکستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں صبح صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دیر بالا،چترال اورگردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ترجمان زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز دیرسے 10 کلومیٹر مشرق میں تھا۔زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ… Continue 23reading پاکستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا











































