حساس اداروں کا ایک اور کارنامہ بڑی تباہی ٹل گئی
لاہور(آن لائن)صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے لاہور کے شہریوں کو ایک بڑی دہشتگردی سے بچا لیا ہے اور منصوبہ ناکام بناتے ہوئے راوی پل کے قریب سے 12 سالہ بچے کوحراست میں لے لیا ہے ۔بچے سے خودکش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد کرلیا… Continue 23reading حساس اداروں کا ایک اور کارنامہ بڑی تباہی ٹل گئی