بھارت کا لائن آف کنٹرول پر حملہ پاک فوج کا منہ توڑ جواب
راولپنڈی،کھوئی رٹہ(آن لائن)بھارت کا جنگی جنون بڑھنے لگا ،لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں دو نوجوان لڑکیوں سمیت 4خواتین شدید زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد فراہم کر نے کے لئے پاک فوج کے جوانوں نے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار… Continue 23reading بھارت کا لائن آف کنٹرول پر حملہ پاک فوج کا منہ توڑ جواب











































