آٹھ ایٹمی ری ایکٹروں کی تعمیر ،پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد (آئی این پی ) چینی میڈیا کی اطلاع کے مطابق چین توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے جوہری بجلی کی ترقی میں پاکستان اور بعض دوسرے ممالک کے ساتھ اپنے تعاون میں اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ، چین کے محکمہ قومی توانائی (این ای اے ) کے ایک سینئر اہلکار… Continue 23reading آٹھ ایٹمی ری ایکٹروں کی تعمیر ،پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی گئی











































