علم کا نشہ بوقت نزع بھی نہ اتر سکا
جب امام یوسف رحمتہ اللہ علیہ پر نزع کی کیفیت طاری تھی اس وقت انہوں نے ایک شاگرد سے مسئلہ پوچھا کہ رمی جمار ’’(راکبا) سوار ہو کر افضل ہے یا ماشیا (پیدل) افضل ہے اس نے کہا کہ راکبا فرمایا لا اس نے کہا ماشیاء‘ آپ نے فرمایا لا‘ پھر بتایا کہ راکبا کب… Continue 23reading علم کا نشہ بوقت نزع بھی نہ اتر سکا