سرگودھا،تعلیم حاصل کرنے والے 65 خواجہ سراؤں میں اسناد تقسیم کی جائیں گی
سرگودھا(آن لائن)کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب کل بروزجمعرات دن ایک بجے فیصل ہال ضلع کونسل سرگودہا میں جوہرآباد ‘ سلانوالی اور سرگودہا کے تعلیم بالغاں کے مراکز سے تعلیم حاصل کرنے والے 65 خواجہ سراؤں میں اسناد تقسیم کریںگے ۔ یاد رہے کہ کمشنر سرگودہا کی ذاتی اقدام پر سرگودہا ڈویژن میں خواجہ سراؤں کی… Continue 23reading سرگودھا،تعلیم حاصل کرنے والے 65 خواجہ سراؤں میں اسناد تقسیم کی جائیں گی