پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پاکستان نے کس کی مدد سے طالبان بنائے؟ سابق پاکستانی صدر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 26  فروری‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ عالمی طاقتوں کے تعاون سے پاکستان نے طالبان بنائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے دوروزہ جنوبی ایشین رائیزنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر مذہبی شدت پسندی کو فروغ دینے کا الزام غلط ہے پاکستان نے افغانستان میں بین الاقوامی مدد کی اور اب پاکستان کو تنہا نہیں کردینا چاہئے۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے عالمی طاقتوں کی مدد سے طالبان بنائے ،عالمی طاقتوں کو1980ءکی دہائی میں جہادی پالیسی کی ضرورت تھی۔ پرویز مشرف نے کہا کہ امریکہ کو اسٹریٹیجک تعلقات میں جنوب ایشائی ممالک کیساتھ توازن رکھنا پڑے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…