’’پھر کہتے ہیں کہ پاکستانی ہماری عزت نہیں کرتے ‘‘ بزرگ شہری پر لاتوں کی بارش ۔۔ پولیس اہلکار نے وردی کے نشے ساری حدیں پار کرد یں
نوشہرہ(آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے اجتماع میں ٹریفک پولیس اہلکار نے معمر شخص پر لاتوں کی بارش کردی آئی جی خیبرپختونخوا نے نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹے میں تحقیقات کا حکم دیدیا۔نوشہرہ میں ٹریفک پولیس اہلکار نے ادب واحترام کی ساری حدیں پار کردیں۔ اہلکار نے جے یو آئی کے اجتماع کے دوران ایک بزرگ… Continue 23reading ’’پھر کہتے ہیں کہ پاکستانی ہماری عزت نہیں کرتے ‘‘ بزرگ شہری پر لاتوں کی بارش ۔۔ پولیس اہلکار نے وردی کے نشے ساری حدیں پار کرد یں











































