منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فن لینڈ کی وزیر اعظم کا ناشتہ کہاں سے آتا ہے؟ تحقیقات شروع

datetime 29  مئی‬‮  2021

فن لینڈ کی وزیر اعظم کا ناشتہ کہاں سے آتا ہے؟ تحقیقات شروع

ہیلنسکی(این این آئی)فن لینڈ کی وزیر اعظم ناشتہ ٹیکس کے پیسوں سے کرتی ہیں یا پھر اپنے ذاتی پیسوں سے پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس تحقیقات کررہی ہے وزیر اعظم کا ناشتہ ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کے پیسے سے غیرقانونی طور پر خریدا جاتا ہے یا نہیں۔فن لینڈ کے… Continue 23reading فن لینڈ کی وزیر اعظم کا ناشتہ کہاں سے آتا ہے؟ تحقیقات شروع

حکومت نے بڑی عید پر پابندیاں نہ لگانے کا عندیہ دے دیا

datetime 28  مئی‬‮  2021

حکومت نے بڑی عید پر پابندیاں نہ لگانے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بڑی عید پر پابندیاں نہ لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ بڑی عید پر کوئی پابندی نہ ہو، سب مارکیٹیں کھلی ہوں۔ اسلام آباد چیمبرز آف کامرس میں… Continue 23reading حکومت نے بڑی عید پر پابندیاں نہ لگانے کا عندیہ دے دیا

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 28  مئی‬‮  2021

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی تعیناتی کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،وفاقی حکومت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض اٹھا دیا جس پر عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق یکم جون کومزید دلائل طلب کر لئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے فرید عادل… Continue 23reading وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

نواز شریف اگر ایٹمی دھماکہ نہ کرتے تو قوم ان کا دھماکہ کر دیتی

datetime 28  مئی‬‮  2021

نواز شریف اگر ایٹمی دھماکہ نہ کرتے تو قوم ان کا دھماکہ کر دیتی

لاہور(این این آئی) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ28مئی کے روز پاکستان مسلم ممالک میں سے پہلی ایٹمی قوت بنا، شاہی خاندان کے حواری اوردرباری ایٹمی دھماکوں کے حوالے سے بغلیں بجا رہے ہیں، وہ کسی اور کا کریڈٹ چرانے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اس قوم نے… Continue 23reading نواز شریف اگر ایٹمی دھماکہ نہ کرتے تو قوم ان کا دھماکہ کر دیتی

’’قومی مفاد کیلئے نواز شریف کے پاؤں بھی پکڑنے کو بھی تیار ہوں‘‘ مجھے لندن جانے دیں گارنٹی دیتا ہوں نواز شریف مان جائیں گے

datetime 28  مئی‬‮  2021

’’قومی مفاد کیلئے نواز شریف کے پاؤں بھی پکڑنے کو بھی تیار ہوں‘‘ مجھے لندن جانے دیں گارنٹی دیتا ہوں نواز شریف مان جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے میدان جنگ میں گھوڑے اور موذی بیماریوں میں ڈاکٹرز تبدیل نہیں ہوتے۔ لندن کرکٹ کا میچ دیکھنے یا جادو ٹونا سیکھنے نہیں جارہا تھا۔ میں خطرناک کینسر کا مریض رہ چکا ہوں 2003سے لندن میںریگولر چیک اپ ہوتا ہے چیک اپ کروانے جانا… Continue 23reading ’’قومی مفاد کیلئے نواز شریف کے پاؤں بھی پکڑنے کو بھی تیار ہوں‘‘ مجھے لندن جانے دیں گارنٹی دیتا ہوں نواز شریف مان جائیں گے

یوم تکبیر: جب پاکستان مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا

datetime 28  مئی‬‮  2021

یوم تکبیر: جب پاکستان مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 23سال قبل 28مئی 1998ءکو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے نہ صرف ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا بلکہ مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا جسے ہر سال یوم تکبیر کے نام سے انتہائی جوش و خروش کے… Continue 23reading یوم تکبیر: جب پاکستان مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا

وزیراعظم عمران خان نے آخری پودا لگا کر ایک ارب درختوں کا ہدف مکمل کر لیا

datetime 27  مئی‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے آخری پودا لگا کر ایک ارب درختوں کا ہدف مکمل کر لیا

ہری پور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ہری پور میں پودا لگا کر ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مکمل کر لیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 5 جون کو عالمی یومِ ماحولیات کی میزبانی پاکستان کررہا ہے جو بہت بڑا اعزاز ہے اور اس بات کا اعتراف ہے کہ پاکستان دنیا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے آخری پودا لگا کر ایک ارب درختوں کا ہدف مکمل کر لیا

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

datetime 27  مئی‬‮  2021

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

کوئٹہ ، لاہور(آن لائن، این این آئی)محکمہ تعلیم بلوچستان نے گرم علاقوں کی تعطیلات یکم جون سے 31جولائی تک اعلان کردیا جبکہ سرد علاقوں کی قلیل المدتی تعطیلات منسوخ کردیئے محکمہ سیکنڈری تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن/2-5/Edu:/2021/6945-54 (Admn)No.SOکے مطابق بلوچستان میں موسم گرما کی طویل المدتی تعطیلات یکم جون سے لیکر 31جولائی تک ہونگے تاہم… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

شہباز شریف کا متفقہ اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

datetime 27  مئی‬‮  2021

شہباز شریف کا متفقہ اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے اختلافات شدت اختیار کرگئے ،شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں متفقہ اپوزیشن لیڈر کا عہدہ بچانے کی فکر لاحق ہوگئی ،پیپلز پارٹی نے (ن) لیگ سے سینیٹ میں الگ گروپ کی درخواست واپس لینے کیلئے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا نہ کیا گیا… Continue 23reading شہباز شریف کا متفقہ اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

Page 918 of 12057
1 909 910 911 912 913 914 915 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 927 12,057