پاکستان کے ناپسندیدہ ترین لیڈر،الطاف حسین،آصف زرداری یا طاہر القادری؟سروے کا حیرت انگیزنتیجہ
اسلام آباد (آئی این پی)85 فیصد ووٹرز نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو ناپسندیدہ ترین لیڈر قرار دیا ، جب کہ ناپسندیدگی میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری 80 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے اور عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادی79 فیصد ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبرہیں ۔ ناپسندیدگی… Continue 23reading پاکستان کے ناپسندیدہ ترین لیڈر،الطاف حسین،آصف زرداری یا طاہر القادری؟سروے کا حیرت انگیزنتیجہ