ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں پراسرارجھٹکے ،عوام میں خوف کی فضاپھیل گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے کئی علاقوں میں پراسرارجھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی وجہ سےعوا م میں خوف کی فضاپھیل گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں آجرات شہرکے مختلف علاقوں میں پراسرارجھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد عوام پریشان ہوگئے ہیں ۔ پراسرارجھٹکے کراچی کے علاقوں ڈیفنس ،کلفٹن اوردیگر جگہوں میں لگے ,ان کی گونج بھی سنائی دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…