اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

جاویدلطیف کیخلاف ریفرنس آیا تو مراد سعیدکے ساتھ کیا ہوگا؟ن لیگ نے بڑی دھمکی دیدی

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمااورصوبائی وزیرقانون راناثنااللہ خان نے کہاہے کہ اگرتحریک انصاف نے میاں جاوید لطیف کے خلا ف الیکشن کمیشن میں نااہلی کے لئے ریفرنس دائرکیاتوہماری جماعت بھی مراد سعید کے خلاف نااہلی کاریفرنس دائرکردے گی ۔لاہورمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہاکہ پرویزمشرف اورکئی پھٹیچرسیاستدان گزشتہ 25سال سے وزیراعظم نوازشریف کی سیاست کے ختم

ہونے کاوقت بتارہے ہیں اورکئی نے تو2017کے مارچ میں نوازشریف کے سیاست میں فارغ ہونے کی باتیں کی تھیں اورمارچ بھی آگیاہے لیکن نوازشریف تواب بھی سیاست کررہے ہیں اوران کے جانے کی باتیں کرنے والے کہاں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی سیاست ہمیشہ میں نہ مانوں کی رہی ہے اس موقع پرانہوں نے سوال اٹھایاکہ وزیراعظم او رسپیکرکیسے ایک رکن اسمبلی کوایوان سے باہرنکال سکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…