’’پاکستان بنے گا دبئی ‘‘ چین نے پاکستان کیلئے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟ عوام کیلئے خوشی کی خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کمپنیاں صوبہ خیبرپختونخوا میںبھاری سرمایہ کاری کریں گی،مختلف منصوبوں پر 20ارب ڈالر لاگت آئے گی، معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی کمپنیاں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں 20ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی اس حوالے سے پشاور میں معاہدہ طے پا گیاہے۔معاہدے کے تحت چینی کمپنیاں خیبرپختونخوا میں تیل… Continue 23reading ’’پاکستان بنے گا دبئی ‘‘ چین نے پاکستان کیلئے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟ عوام کیلئے خوشی کی خبر







































