ڈاکٹر عاصم،رپورٹ سامنے آگئی، وہ ہی ہوا جس کی توقع تھی
کراچی(آئی این پی)479 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لئے عدالت عالیہ سندھ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین بیمار ہیں اور ان کے بارے میں… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم،رپورٹ سامنے آگئی، وہ ہی ہوا جس کی توقع تھی











































