سوشل میڈیا پر مخالف پروپیگنڈہ کرنیوالوں کیخلاف ن لیگ کی کارروائی ،اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی ) مریم نوازنے پہلاہیلتھ کیئرپروگرام،یوتھ لون پروگرام لانچ کیا۔مریم نوازکی حیثیت کافیصلہ پاکستانی عوام نے کرناہے۔خواتین کیخلاف کسی بھی صورت گفتگوقبول نہیں کی جاسکتی۔ وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے استثنیٰ حاصل ہونے کے باوجوداحتساب کیلئے پیش کیا،پاناماکے اوپرسیاست چمکائی گئی،وزیراعظم اورمریم نوازکامیڈیاٹرائل کیاگیالیکن… Continue 23reading سوشل میڈیا پر مخالف پروپیگنڈہ کرنیوالوں کیخلاف ن لیگ کی کارروائی ،اعلان کردیاگیا











































