جاویدلطیف کیخلاف ریفرنس آیا تو مراد سعیدکے ساتھ کیا ہوگا؟ن لیگ نے بڑی دھمکی دیدی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمااورصوبائی وزیرقانون راناثنااللہ خان نے کہاہے کہ اگرتحریک انصاف نے میاں جاوید لطیف کے خلا ف الیکشن کمیشن میں نااہلی کے لئے ریفرنس دائرکیاتوہماری جماعت بھی مراد سعید کے خلاف نااہلی کاریفرنس دائرکردے گی ۔لاہورمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہاکہ پرویزمشرف اورکئی پھٹیچرسیاستدان گزشتہ 25سال سے وزیراعظم نوازشریف کی سیاست کے… Continue 23reading جاویدلطیف کیخلاف ریفرنس آیا تو مراد سعیدکے ساتھ کیا ہوگا؟ن لیگ نے بڑی دھمکی دیدی











































