جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پہلی بار دو اہم دوست ممالک کے فوجی دستے یوم پاکستان کی پریڈ میں شامل،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ، راولپنڈی (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان 23مارچ کی فوجی پریڈ کی تیاریاں شروع کردی گئیں‘ جنگی سازو سامان پریڈ ایونیو میں پہنچانا شروع کردیا گیا ہے‘ فضائی ریہرسل بھی شروع ہوگئی، پریڈ میں چین کے فوجی دستے اور ترکی کے ملٹری بینڈز بھی شامل ہوں گے۔  یوم پاکستان 23مارچ کے سلسلے میں پاک فوج کی طرف سے اسلام آباد میں فوجی پریڈ کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ یوم پاکستان کو

شایان شان طریقے سے منانے کے لئے حکومت کے دیگر اداروں نے بھی پروگرامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی اور دعوت ناموں کی تیاری کے ساتھ تقریبات کے مقامات کی سجاوٹ کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں پرجوش فوجی پریڈ کے سلسلے میں فضائی ریہرسل کی گئی اور پاک فضائیہ کے طیارے ایف سولہ‘ جے ایف تھنڈر اور جدید جنگی ہیلی کاپٹرز فضا میں نمودار ہوئے اور وقفہ وقفہ سے فضائی ریہرسل کرتے رہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…