وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ، شاہ محمودقریشی نے بڑادعویٰ کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کو اخلاقی طورپرمستعفی ہوجاناچاہیے،تمام سیاسی جماعتیں وزیراعظم سے استعفے کامطالبہ کرتی ہیں،3ججزنے2سینئرججزسے اختلاف نہیں کیا،وزیراعظم کی موجودگی میں جے آئی ٹی کوآزادانہ تحقیق کاموقع نہیں ملے گا۔وہ جمعہ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کررہے تھے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ، شاہ محمودقریشی نے بڑادعویٰ کردیا











































