اپریل میں ہی جون ،جولائی سے بھی زیادہ گرمی،خطرے کی گھنٹی بج گئی
اسلام آباد/کوئٹہ/گلگت/نواب شاہ(آئی این پی)اپریل میں ہی جون ،جولائی سے بھی زیادہ گرمی،خطرے کی گھنٹی بج گئی،سندھ،پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں سورج نے آگ برسانا شروع کردیا ،لاڑکانہ اور نواب شاہ سمیت بیشتر شہروں میں گرمی میں اضافہ ہوگیا ،گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری اور میدانی علاقوں… Continue 23reading اپریل میں ہی جون ،جولائی سے بھی زیادہ گرمی،خطرے کی گھنٹی بج گئی









































