منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

اپریل میں ہی جون ،جولائی سے بھی زیادہ گرمی،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد/کوئٹہ/گلگت/نواب شاہ(آئی این پی)اپریل میں ہی جون ،جولائی سے بھی زیادہ گرمی،خطرے کی گھنٹی بج گئی،سندھ،پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں سورج نے آگ برسانا شروع کردیا ،لاڑکانہ اور نواب شاہ سمیت بیشتر شہروں میں گرمی میں اضافہ ہوگیا ،گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری اور میدانی علاقوں میں موسم آبر آلود ہے۔سندھ کے شہر نواب شاہ، سکھر، لاڑکانہ سمیت بیشتر

میدانی علاقوں میں موسم گرما نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا، دن کے اوقات میں پارہ 44 تک پہنچ جاتا ہے، سخت موسم سے بچنے کیلیے شہریوں نے ٹھنڈے مشروبات کا استعمال شروع کردیا ہے۔پنجاب اور بلوچستان کے مختلف میں بھی موسم گرم ہونا شروع ہوگیا ہے . نانگا پربت، بابوسر ٹاپ، بٹوگا کے پہاڑوں پر ہلکی برفباری اورچلاس میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…