سرگودھا (آئی این پی ) سرگودھاکی درگاہ پر زائرین کا بہیمانہ قتل کرنے والا سفاک ملزم عبدالوحید 11سال تک ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن لاہور تعینات رہا ‘آخری عہدہ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن پنجاب تھا‘کیرئیر کا آغاز گریڈ 16میں بطور لیگل اسٹنٹ کیا ‘ایف آئی اے راولپنڈی میں ڈیپوٹیشن پر بھی تعینات رہ چکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق درگاہ علی محمد گجر کے گدی نشین اور گزشتہ رات 20زائرین کو قتل کرنے والا ملزم
عبدالوحید11سال تک ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن لاہور تعینات رہا جبکہ اس کا آخری عہدہ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن پنجاب تھا۔ذرائع کا کہنا ہےعبدالوحید نے گریڈ 16میں بطور لیگل اسٹنٹ کیا ,وہ ایف آئی اے راولپنڈی میں ڈیپوٹیشن پر بھی تعینات رہ چکا ہے۔11سال تک ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن لاہور تعینات رہا ‘آخری عہدہ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن پنجاب تھا‘ ‘ایف آئی اے راولپنڈی میں ڈیپوٹیشن پر رہ چکا ہے۔